آنکھ کا اندھا

قسم کلام: صفت ذاتی ( واحد )

معنی

١ - ناعاقبت اندیش، بے وقوف۔ "پیشہ ہی ان جیسے آنکھ کے اندھوں سے دوستی کرنا ہے۔"      ( پریم چند، واردات، ١٩٣٦ء، ٦ )

اشتقاق

سنسکرت زبان سے ماخوذ اسم 'آنکھ' کے ساتھ اردو حرف اضافت 'کا' ملانے کے بعد سنسکرت زبان سے ہی ماخوذ صفت 'اندھا' ملانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور صفت مستعمل ہے۔ ١٨٥٩ء میں "سروش سخن" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - ناعاقبت اندیش، بے وقوف۔ "پیشہ ہی ان جیسے آنکھ کے اندھوں سے دوستی کرنا ہے۔"      ( پریم چند، واردات، ١٩٣٦ء، ٦ )